Advertisement
تجارت

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

لاہور : پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 8:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  کے انتظامات کے بعد ایئربلیو نے آج اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پہلی آزمائشی پرواز کا کامیاب انعقاد کیا۔ 

سی اے اے  کے مطابق اسکردو کی تاریخ میں پہلی بار، پی آئی اے سی کے علاوہ ایک ایئرلائن اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنا کمرشل آپریشن شروع کرنے والی ہے ۔ مزید پروازوں سے گلگت بلتستان کے علاقے کی سیاحت اور معیشت کو مزید فروغ ملے گا اور فضائی رابطے کی کمی کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

 PCAA تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دیتا ہے جو اس کامیاب آزمائشی پرواز کا حصہ تھے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی