کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کمی، انٹربینک میں ڈالر 155.39 سے کم ہوکر 155.01 روپے پر بند ہوا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 26th 2021, 8:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کمی رونما ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 155.39 سے کم ہوکر 155.01 روپے پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/baO9lZohmb pic.twitter.com/4yoKlxCJoR
— SBP (@StateBank_Pak) March 25, 2021
یاد رہے گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں 46 پیسے مزید کمی آ گئی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 155.85 روپے سے کم ہو کر کر 155.39 روپےپر بند ہوا تھا.

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






