کراچی: سندھ بھر میں اگلے 60 روز کے لئے اسلحے کی نمائش پر فوری پابندی عائد کردی گئی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ، پابندی آئی جی سندھ پولیس کی درخواست پر دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے ۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پابندی بلدیاتی انتخابات ، این اے 245 ضمنی انتخاب اور عید الاضحیٰ کے پیش نظر لگائی گئی ہے ۔
محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقامی تھانیدار تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کا مجاز ہوگا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



