Advertisement

سندھ میں اگلے 60 روز کیلئے اسلحے کی نمائش پر فوری پابندی عائد 

کراچی: سندھ بھر میں اگلے 60 روز کے لئے اسلحے کی نمائش پر فوری پابندی عائد کردی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں اگلے 60 روز کیلئے اسلحے کی نمائش پر فوری پابندی عائد 

جی این این کے مطابق  اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ، پابندی آئی جی سندھ پولیس کی درخواست پر دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے ۔ 

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پابندی بلدیاتی انتخابات ، این اے 245 ضمنی انتخاب اور عید الاضحیٰ کے پیش نظر لگائی گئی ہے ۔ 

محکمہ داخلہ کے مطابق   دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقامی تھانیدار تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت  کارروائی کا مجاز ہوگا۔ 

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا