Advertisement
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی ایک مرتبہ پھر اضافے کا ا علان کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 2nd 2022, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر  اضافے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے رواں ماہ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2022ء سے ہو چکا ہے۔

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپیہ 66 پیسے فی کلو گرام اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 19 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

فیصلے کے اطلاق کے بعد ایل پی جی کی 1 کلوگرام کی نئی قیمت 220 روپے 42 پیسے ہو گئی ہے جبکہ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2600 روپے 97 پیسے ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک