اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر قانون فواد چودھری نے کہا ہے کہ عملی طور پر پنجاب حکومت ختم ہو گئی ہے،ضمنی انتخابات کی مشینری حمزہ کے ماتحت نہیں ہو گی۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق عدالتی فیصلے پر اظہارِ رائے کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ضمنی انتخابات کی مشینری حمزہ شہباز کے ماتحت نہیں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ عملی طور پر پنجاب حکومت ختم ہو گئی ہے، حمزہ شہباز کو دوبارہ محدود اختیارات کے ساتھ وزیر اعلیٰ مقرر کیا جائے گا لیکن ایسا بھی تب ممکن ہوگا جب سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے آئے گا۔
پنجاب میں انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کا الیکشن ہو گا جس کیلئے 22 جولائ کی تاریخ مقرر کی گئ ہے ، https://t.co/jYbUJPDCwU
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 1, 2022
فواد چودھری نے کہا کہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہی نئے وزیر اعلیٰ کا الیکشن ہو گا جس کے لیے 22 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- ایک دن قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 21 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل