امریکی کمپنی نے چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تھری ڈی پرنٹڈ کار متعارف کرا دی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 2nd 2022, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زنگر 21 سی نامی گاڑی کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے بنایا گیا ہے، ہائبرڈ سُپر کار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔
امریکی کمپنی کے مطابق آئندہ سال دنیا بھر میں جانے کا ارادہ ہے تاکہ پرانے ریکارڈ توڑیں اور نئے بنائیں،تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی کو اسٹریٹ کار کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی مستقبل کی ایک جھلک ہے جسے اگست میں لانچ کیا جائے گا۔

بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی
- 3 hours ago

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 41 minutes ago

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
- an hour ago

جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
- 2 hours ago

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- an hour ago

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
- an hour ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 31 minutes ago

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
- 6 minutes ago

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
- 2 hours ago

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- an hour ago

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- an hour ago

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے