لاہور :ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ، مالی سال 2021ء کے مقابلے میں مالی سال 2022ء میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 2nd 2022, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال کے دوران بجلی 34.65 فیصد، گھی 76.7 فیصد، کوکنگ آئل 70.8 فیصد، سرسوں کا تیل 81.8 فیصد، دال مسور 74 فیصد، سفید چنے 57 فیصد اور گوشت 26 فیصد مہنگا ہوا۔
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ جون 2021ء کے مقابلے میں جون 2022ء میں مہنگائی 21 فیصد بڑھی۔
اعداد و شمار کے مطابق کرایوں کی مد میں 62 فیصد مہنگائی ہوئی اور پیٹرول 95.7 فیصد مہنگا ہوا۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






