لاہور ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔


دوران سماعت عدالت کے استفسار پر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میں گزشتہ روز کراچی سے لاہور پہنچا تھا، میں کراچی کے مسائل پر آواز بلند کرتا رہتا ہوں، مجھ پر مقدمات درج کرتے رہتے ہیں، میں ضمانت کروانا چاہتا ہوں اور بچوں کے ساتھ عید کرنا چاہتا ہوں۔
دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
حلیم عادل شیخ لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں مقیم تھے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق بدھ کی علی الصبح ہوٹل کے سامنے ایک ڈبل کیبن پک اپ پہنچی، گاڑی میں سوار 6 افراد ہوٹل میں داخل ہوئے اور چند منٹ بعد حلیم عادل کو لے کر ہوٹل سےباہر نکل گئے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی۔
شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے گرفتارکیا ہے، زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف اینٹی کرپشن کو کارروائی کا اختیارہے۔
صوبائی وزیر نے کہا تھا کہ حلیم عادل کی گرفتارحلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف فیصلہ محفوظی سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، مختلف معاملات پر جواب کے لیے بھیجے گئے خطوط کاجواب نہ ملنے پر حلیم عادل کی گرفتاری عمل میں آئی۔

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی،بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، 12 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے، سرفراز بگٹی
- 17 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی
- ایک دن قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روزملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- ایک دن قبل

گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا
- 21 گھنٹے قبل

پی سی بی کاپاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟
- 20 گھنٹے قبل

صدر اور وزیر اعظم کی شبِ معراج کے مقدس موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد
- 18 گھنٹے قبل

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن،غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پر 14 لاکھ لنکس بلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم نے اسلام آباد ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا
- 19 گھنٹے قبل
کسی نے میری جعلی آواز بناکر کسی سے پیسے مانگے، اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف
- ایک دن قبل

عالمی قوانین کے تحت فلسطین اور کشمیر کے تنازعات کا حل ناگزیر ہے،عاصم افتخار احمد
- 8 منٹ قبل

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
- ایک دن قبل

وینزویلین رہنماماریا مچاڈو کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا
- ایک دن قبل







