، سات روزہ قومی مہم کے دوران میں 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز اپنے فرائض انجام دیں گے، این ای او سی


اسلا م آباد: ملک بھر میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 تا 8 فروری چلائی جائے گی۔
نیشنل ای او سی( نیشنل ایمرجسنی آپریشن سینٹر) کے مطابق پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، سات روزہ قومی مہم کے دوران میں 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز اپنے فرائض انجام دیں گے۔
نیشنل ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے، سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
اسی طرح خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے،جبکہ بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
مہم کے دوران ا سلام آباد میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے، گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
نیشنل ای او سی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل





