پی ڈی ایم میں کوئی تقسیم اور اختلاف نہیں، ان کا مقصد عمران خان کو گھر بھیجنا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں نہ کوئی تقسیم ہے اور نہ ہی کوئی اختلاف ہے، ان کا مقصد صرف عمران خان کو گھر بھیجنا ہے۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں نہ کوئی تقسیم ہے اور نہ ہی کوئی اختلاف ہے، پی ڈی ایم اتحاد کا مقصد صرف عمران خان کو گھر بھیجنا ہے نہ کے ان کے ساتھیوں کو ۔
پی ڈی ایم اتحاد کا مقصد عمران خان کو گھر بھیجنا ہے نہ کے ان کے ساتھیوں کو، ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/MTUJsfIa45
— GNN (@gnnhdofficial) March 27, 2021
ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے جبکہ عمران خان کی حکومت میں بھی ان کے لوگ بیٹھے ہیں ، وزیر اعظم کے ساتھ ایسے لوگ بھی ہیں جو میز کے دو نوں اطراف کھیلتے ہیں جبکہ آصف زرداری نے کچھ شاپنگ بھی کی ہے جسکی وجہ سے مزید لوگ پاکستان پیپلز پارٹی میں آچکے ہیں، جس کی بدولت اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اچھی پوزیشن میں ہے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل




