اویس لغاری نے موجودہ صوبائی حکومت کا تیار کردہ آئندہ مالی سال کا بجٹ بحیثیت وزیر خزانہ پیش کیا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 12th 2022, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: حکومت پنجاب کے وزیر سردار اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصلات کے مطابق سردار اویس لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ اویس لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجے جانے والے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اویس لغاری نے موجودہ صوبائی حکومت کا تیار کردہ آئندہ مالی سال کا بجٹ بحیثیت وزیر خزانہ پیش کیا تھا۔
یاد رہے کہ تین دن قبل ن لیگ سے تعلق رکھنے والے وزرا سردار ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق نے بھی اپنی وزارتوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





