Advertisement

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

لاہور:کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا، ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کامن ویلتھ  گیمز کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق  اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ اشتیاق، رضوان علی، محمد عبداللّٰہ، عماد شکیل بٹ کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

حماد، مبشر علی، اعجاز احمد، معین شکیل اور عبدالمنان کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ غضنفر علی، رانا وحید، حنان شاہد، احمد ندیم، فراز اور رمان خان بھی  حصہ بن سکتے ہیں  ۔ 

کامن ویلتھ گیمز  28 جولائی سے آٹھ اگست تک برمنگھم میں منعقد ہوں گی ۔ 

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 20 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 37 منٹ قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 14 منٹ قبل
Advertisement