Advertisement
علاقائی

وزیراعظم کا بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں شدیدبارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادا وربچائو کی کارروائیوں کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون میں کوئی کسر نہیں اٹھارکھے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 13th 2022, 8:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہار

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف  نے یہ یقین دہانی بلوچستان کے وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کروائی جس میں صوبے کے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کارروائیوں اورحالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کاجائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نے بلوچستان میں شدیدبارشوں کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ اور افسوس کااظہارکیا۔

وزیراعلیٰ  نے وزیراعظم کو امدادی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیااورصوبائی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرانے پراُن کا شکریہ اداکیا۔

فریقین نے بلوچستان کودرپیش مسائل کے حل کے لئے مل کرکام کرنے کاعزم ظاہرکیا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 19 minutes ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
Advertisement