دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹ ٹیمز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2022, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی کی نئی مینز ون ڈے رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔
پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹ سے کامیابی کے بعد بھارت نے پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
نئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعدچوتھے نمبر پر آگیا، آسٹریلیا کا پانچواں نمبر جبکہ افغانستان کا رینکنگ میں دسواں نمبر ہے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 8 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









