کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ کراچی بنانا ری پبلک بن گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2022, 3:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں واقع مرکز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کراچی بنانا ری پبلک بن گیا ہے، شہر میں فوری طور پر سیوریج لائن کا نیا انفرا اسٹرکچر بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے شہر میں کچھ ہوا ہی نہیں، ہم نے پیپلز پارٹی سے معاہدہ شہر اورعوام کی بہتری کے لیے کیا، ایم کیو ایم وہ جماعت ہے جو کراچی کی واحد اسٹیک ہولڈر ہے۔
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ نام نہاد سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پر تنقید کر رہی ہیں، صدر مملکت کبھی 4 انچ پانی میں کراچی میں کشتیاں چلایا کرتے تھے اب وہ 4 سال سے خاموش ہیں، عمران خان سے بھی گزارش ہیں کہ کراچی کے لیے وقت دیں۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 7 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 4 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 7 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






