سرکاری فیس ادائیگی میں کروڑوں کے غبن الزام ، شیخ رشید15جولائی کو اینٹی کرپشن طلب
سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے غبن کا الزام میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے شیخ رشید کو طلب کر لیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2022, 3:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر لائف ریزیڈنشیا اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی کو فروخت کی گئی زمین کی سرکاری فیس کی ادائیگی میں خورد برد کا الزام ہے،اینٹی کرپشن پنجاب نے معاملہ کی تحقیقات کیلئے شیخ رشید کو 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ کو زمین کی فروخت کے مکمل ریکارڈ کے ساتھ اینٹی کرپشن ہیڈ آفس لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔
ذرائع کا کہناہے کہ معاملہ کی تحقیقات کیلئے اینٹی کرپشن نے لائف ریزیڈنشیا سوسائٹی کی انتظامیہ کو بھی طلب کرلیاہے۔اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں پیش نہ ہونے کی صورت میں شیخ رشید کو یکطرفہ کارروائی کا عندیہ دے دیاگیا۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 7 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






