کراچی:پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) بعد از حج آپریشن کا آغاز کل سے کرے گی، پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 732 رات 1 بجے جدہ سے کراچی پہنچے گی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2022, 3:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل لائن کی جانب سے حجاج کرام کو وطن واپس لانے کے لیے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، قومی ایئرلائن کے ذریعے کل سے حجاج کرام کی واپسی کا آغاز ہوگا۔
پی آئی اے کی حجاج کرام کو وطن واپس لانے والی پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے کراچی کل رات 1 بجے پہنچے گی جب کہ دوسری پرواز پی کے 739 جدہ سے لاہور 14 جولائی کی رات 2 بجے پہنچے گی۔

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 34 منٹ قبل

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ویزا شرط کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم،حسن نواز، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی شاندار چھلانگ
- 2 گھنٹے قبل

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 2 گھنٹے قبل

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 2 گھنٹے قبل

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 13 منٹ قبل

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس (ر) میاں اللہ نواز انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

پی سی بی کاخواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہل قرار دئیے جانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
- 5 گھنٹے قبل

گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں زیر گردش، دلہا کون؟
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات