لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی ہیں۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، صوبائی الیکشن کمیشن اور ڈی آر او کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور میں انتخابی حلقوں میں ووٹرلسٹوں میں ردوبدل کرکے فراڈ کیا جا رہا ہے، ضمنی انتخاب کےحلقوں میں دوسرےحلقوں کے ووٹرز کو لسٹوں میں شامل کیا گیا۔
درخواست کے مطابق الیکشن کمیشن کو ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل کرنے پر درخواستیں دیں، شنوائی نہیں ہوئی، عدالت سے استدعا کی گئی ہےکہ ضمنی انتخابات میں حکومتی مشینری کے بے دریغ استعمال کو بھی روکا جائے۔
تحریک انصاف کی رہنما کی طرف سے درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ ووٹرلسٹوں کو الیکشن ایکٹ اور رولز سے متصادم قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔
ادھر لاہور ہائی کورٹ آفس نے ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست پر درخواست کے ساتھ مصدقہ نقول نہ لگانےکا اعتراض عائد کیا ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 10 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل






