Advertisement
پاکستان

پی پی 288 ڈیرہ غازی خان : پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

 پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پہلے حلقے کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی 288 ڈیرہ غازی خان : پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

 پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پہلے حلقے کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔

تفصیلا ت کے  مطابق یہ نتیجہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے سامنے آیا ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔

 غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اس حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار سیف الدین کھوسہ  نے 58 ہزار 54 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے ۔

یہاں مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالقادر کھوسہ 32ہزار 490 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 14 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 17 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 18 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 19 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 14 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
Advertisement