’’ووٹ ہمارے خلاف آیا، پی ٹی آئی کو تاریخی کامیابی ملی‘‘ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی
میری وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف سے بات ہوئی ہے انہوں نے عوام کی رائے کا احترام کرنے کا کہاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 2:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہاتھوں شکست تسلیم کر لی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیاہے،دل سے تسلیم کرتاہوں تحریک انصاف کو تاریخی کامیابی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف سے بات ہوئی ہے انہوں نے عوام کی رائے کا احترام کرنے کا کہاہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 16 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





