پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پہلے حلقے کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پہلے حلقے کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔
تفصیلا ت کے مطابق یہ نتیجہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے سامنے آیا ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اس حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار سیف الدین کھوسہ نے 58 ہزار 54 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
یہاں مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالقادر کھوسہ 32ہزار 490 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 15 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 10 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 12 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 11 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 8 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 10 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 13 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





