وزیراعظم نے اتحادیوں اور پی ڈی ایم قائدین کا اجلاس کل اپنی رہائش گاہ پر طلب کرلیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم قائدین کا اجلاس کل دوپہر وزیراعظم نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر طلب کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 19th 2022, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اتحادی جماعتیں اورپی ڈی ایم قائدین ملکی صورتحال کا جائزہ لیں گے، اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بلایا گیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم قائدین کےاجلاس میں اہم امور پرمشاورت ہوگی۔
ادھر پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 29 منٹ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



