Advertisement
تفریح

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

اداکار میکال ذوالفقار، سعدیہ خان، حرا سومرو اور شان شاہد اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 43 minutes ago پر Oct 15th 2026, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

عبدالسلام علی سے 

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر سید محمد علی، اداکار میکال ذوالفقار، سعدیہ خان، حرا سومرو، شان شاہد، شہزاد رفیق،ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر سید محمد علی نے کہا کہ نئی فلمیں بننے سے انڈسٹری پاؤں پر کھڑا ہوگی پنجاب حکومت کی کاوشیں اچھی ہیں۔
اداکار شان شاہد، میکال ذوالفقار اور دیگر نے کہا کہ فلم کی شروعات بہت اچھی ہوئی ہیں انڈسٹری اب نئی سمت کی جانب گامزن ہے۔

دیگر شوبز شخصیات نے کہا کہ پنجاب حکومت کی سپورٹ اور محنت سے بہتر سے بہتر کی جانب جا رہے ہیں۔ فلم پشمینہ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار شان شاہد، میکال ذوالفقار، سعدیہ خان، حرا سومرو اور دیگر شامل ہیں فلم کو ڈائریکٹ شہزاد رفیق کریں گے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • an hour ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
Advertisement