Advertisement
پاکستان

کراچی: تمام بازار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم

کراچی میں توانائی بحران پر کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کے لیے ایک مرتبہ پھر نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 20th 2022, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: تمام بازار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ کے اس نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بازار، تجارتی مراکز، شاپنگ سینٹرز، سپر اسٹورز رات 9 بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شادی ہالز، بینکوئٹس اور تقاریب ساڑھے 10 بجے تک ختم کرنی ہوں گی۔

اسی طرح ریسٹورنٹس، کافی شاپس، ہیلتھ سینٹرز، کلبز، جم، سنیما تھیٹر ساڑھے 11 تک بند ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بل بورڈز اور دیگر اشتہارات کی لائٹس بھی رات 9 بجے تک بند کرنی ہوں گی۔

خیال رہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کاروباری وقت سے متعلق جاری کیا گیا گزشتہ نوٹیفکیشن 3 جولائی کو عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 5 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 22 minutes ago
Advertisement