Advertisement

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے  ایس او پیز جاری کر دیے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول  آپریشن (این سی اوسی ) نے محرم الحرام   کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 4:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے  ایس او پیز جاری کر دیے

این سی اوسی کے مطابق  محرم الحرام میں کورونا سے بچاو کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے ، مجلس اور جلوس کے دوران ماسک پہننے اور سینی ٹائزر کے استعمال ضروری ہے جبکہ مجالس میں شریک ہونے کے لیے ویکسینیٹڈ ہونالازمی ہے۔ 

این سی اوسی کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں   مجلس کے انعقاد کا مقام کھلا اور کشادہ ہونا چاہیے  ور وینٹیلیشن کے مناسب انتظامات ہوں ۔

این سی اوسی نے ہدایت کی ہے کہ   مجالس اور جلوسوں کے دوران ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے  جبکہ 65 سال کے بزرگ حضرات اور بچے گھر سے مجلس سنیں۔ 

این سی او سی  کے مطابق کورونا ایس او پیز کے ہدایت نامے ہر مجلس میں جاری کرنا لازم ہے۔ 

واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس  کے مثبت کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 5 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 6 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement