Advertisement

منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پوکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دینے کے بعد وزیر صحت کے حکم پر ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع کردی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 25th 2022, 1:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
منکی پاکس کا خطرہ، ملک کے داخلی راستوں پر سخت نگرانی شروع

ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے این سی او سی کو ہدایت جاری کی ہے کہ کووڈ کے ساتھ ساتھ منکی پوکس کی مانیٹرنگ کو بھی یقینی بنایا جائے تاہم پاکستان میں ابھی تک منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیر صحت کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبے مل کر اس وبا کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کریں، تمام ضروری اور موثر اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

وفاقی وزیر صحت نے کہا انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے، خاص طور پر افریقہ سے انے والے مسافروں کی اسکریننگ کے نظام کو مضبوط بنایا گیا ہے۔

عبدالقادر پٹیل کے مطابق سائئنسی بنیادوں پر پاکستان کے داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائنز پر بھرپور عمل کیا جارہا ہے، اس سلسلے میں اداروں کے مابین مربوط کوارڈنیشن کا عمل جاری ہے۔

عبدالقادر پٹیل نے کہا عوامی آگاہی کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات اور ہیلتھ ورکرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 13 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 19 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 19 hours ago
Advertisement