وفاقی حکومت نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے موقع پر سپری م کورٹ اور ریڈ زون کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 25 2022، 12:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق ریڈ زون میں اینٹی رائٹس فورس بھی تعینات کرنے کا امکان ہے اور اینٹی رائٹس فورس ڈنڈوں اورآنسوگیس گنز سے لیس ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں قیدی وین اور واٹر کینن گاڑی بھی رکھنے پر تجویز بھی زیرغور ہے۔
حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سکیورٹی بڑھا دی ہے اور کل کسی صورت سیاسی کارکنوں کو سپریم کورٹ تک رسائی نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں داخلہ آفس کارڈ کی بنیاد پر ہی دیا جائے گا۔
خیال رہے کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 4 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






