Advertisement
علاقائی

کراچی: این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

کراچی : صوبائی دارالحکومت کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2022, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

تفصیلات کے مطابق این اے 245  کے انتخابی میدان  میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں  ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے حق میں دست بردار ہوگئے ہیں۔

ضمنی الیکشن میں 5 لاکھ 15ہزار ووٹرز کے لئے 263 پولنگ اسٹیشن اور 1052 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں ۔

خیال رہے کہ 2018ء کے مقابلے میں 71463 ووٹرز کا حلقے میں اضافہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست  تحریک انصاف کے ڈاکٹر  عامر لیاقت حسین  کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Advertisement
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 7 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 37 منٹ قبل
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

  • 4 گھنٹے قبل
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن  نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

  • 12 منٹ قبل
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 4 گھنٹے قبل
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار