کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے واپس کراچی پہنچ گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 4:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کراچی واپس آگئے ہیں، وہ 25 جولائی کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔
دبئی میں موجودگی کے دوران آصف علی زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے ۔
سابق صدر کے دبئی پہنچنے پر ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ 'پہلی سالگرہ ایک نانا کے طور پر وہ یہاں اپنے نواسے کے ساتھ گزارنے آئے ہیں جو پچھلے مہینے طبی مسائل کی وجہ سے دبئی نہیں آسکے تھے'۔

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 17 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


