کابل : افغانستان کے مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب کے باعث 20افرا ہلاک ہوگئے جبکہ 30زخمی ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خبرایجنسی کے مطابق جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق سیلاب کے باعث ملک میں 3 ہزار رہائشی مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکے ہیں ۔
افغان حکام کے مطابق متاثرہ ضلع کی 60 فیصد زرعی زمین پر کھڑی فصلیں بھی بارشوں کی نذر ہو گئیں ۔ سیلاب کے سبب سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔
طالبان حکام اور فلاحی اداروں کی جانب سے لاشوں کی تلاش اور متاثرین کو خوراک و رہائش کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ تیس سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب ہے۔
ملک کے محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں 21 صوبوں میں مزید شدید بارشوں اور سیلاب کی توقع ہے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




