اسلام آباد: ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک میں سال کی تیسری پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے ۔

.jpg&w=3840&q=75)
ترجمانِ وزارت صحت کے مطابق ملک کے 86 اضلاع میں آج سے پولیو مہم شروع ہورہی ہے، جنوبی خیبرپختونخوا اور کراچی میں 15اگست سے مہم جاری ہے جبکہ بلوچستان میں مہم 29 اگست سے شروع ہوگی ۔
اس ھوالے سے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کاکہنا ہے کہ وزیراعظم پہلے ہی بچوں کوقطرے پلا کرمہم کا آغازکرچکے ہیں، اس موذی مرض کے خاتمے کے لیے حکومت تمام تروسائل بروئے کارلارہی ہے ، مہم میں 43.3 ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مہم میں 3 لاکھ 92 ہزارفرنٹ لائن ورکرزحصہ لے رہے ہیں ، فرنٹ لائن ورکرز ہمارے قومی ہیروز ہیں ، وفاقی ،صوبائی حکومتیں اور ضلعی انتظامیہ مہم کی کامیابی کے لئے سرگرم عمل ہیں ۔
وزیر صحت نے کہا کہ پولیو وائرس ہمارے ماحول میں موجود ہے، وائرس سے بچاؤ کے لئے تمام بچوں تک ویکسین کی رسائی لازمی ہے، ٹول فری صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر والدین کی رہنمائی کی جارہی ہے۔ تمام والدین مہم کی کامیاب میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں، ہر مہم میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں ۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل






