Advertisement

افغانستان کے مشرقی علاقوں میں  شدید بارشیں ، 20 افراد ہلاک 

کابل :  افغانستان کے مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے سیلاب کے باعث 20افرا ہلاک ہوگئے جبکہ 30زخمی ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 22 2022، 2:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں  شدید بارشیں ، 20 افراد ہلاک 

خبرایجنسی کے مطابق  جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق سیلاب کے باعث ملک میں 3 ہزار رہائشی مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکے ہیں ۔

افغان حکام کے مطابق متاثرہ ضلع کی 60 فیصد زرعی زمین پر کھڑی فصلیں بھی بارشوں کی نذر ہو گئیں ۔ سیلاب کے سبب سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ 

طالبان حکام اور فلاحی اداروں کی جانب سے لاشوں کی تلاش اور متاثرین کو خوراک و رہائش کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ  یہ تیس سالہ تاریخ کا بدترین  سیلاب ہے۔ 

ملک کے محکمہ موسمیات کے مطابق   آنے والے دنوں میں 21 صوبوں میں مزید شدید بارشوں اور سیلاب کی توقع ہے۔

Advertisement
دکی : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 2 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگر د ہلاک،2 گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم شہباز شریف کی سینئر سیاستدان  چوہدری نثار کے گھرآمد

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور اور گردونواح میں شدید طوفان و موسلا دھار بارش ، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا

شہریوں کے لیے بُری خبر،گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

  • 2 گھنٹے قبل
اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عملے سمیت 71 افراد شہید ہوئے ،ایران

  • 20 منٹ قبل
ایشیا کے حوالے سے بڑی خبر،ٹورنامنٹ کب اور کہاں ہو گا ؟

ایشیا کے حوالے سے بڑی خبر،ٹورنامنٹ کب اور کہاں ہو گا ؟

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ،علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

  • 42 منٹ قبل
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب امریکا میں کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
کیمبل پور سے  اٹک تک، ایک سفر کی دلچسپ داستان۔۔۔

کیمبل پور سے اٹک تک، ایک سفر کی دلچسپ داستان۔۔۔

  • 2 گھنٹے قبل
روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے بڑا فضائی حملہ،ایک یوکرینی ایف 16 طیارہ  تباہ

  • ایک گھنٹہ قبل
چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،زرمبادلہ کی تعداد میں اضافہ