کراچی: شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 255 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 3rd 2022, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این نے سندھ کے محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع شرقی میں 78، ضلع وسطی میں 64 ضلع جنوبی میں 39، ضلع کورنگی میں 29 ، ضلع ملیر میں 26، ضلع غربی میں 12 اور ضلع کیماڑی میں 7 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق شہر قائد میں ماہ اکتوبر کے دو دن میں 496 ڈینگی کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جس کے بعد کراچی میں رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد بڑھ کر 8 ہزار976 ہو گئی ہے۔
محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے تحت رواں سال سندھ میں ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 38 ہو چکی ہے جن میں سے 36 کا تعلق کراچی سے ہے۔

سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ،آج پھر مہنگا ہوگیا،فی تولہ قیمت کیا ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ بیماریوں سے نبرد آزما،حکومت سے مالی امداد کی اپیل کر دی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان ریلوے کا کراچی سے پنڈی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کوبند کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
- ایک گھنٹہ قبل

رہنما پی ٹی آئی وسابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل

سوات،مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگو ں میں خوف و ہراس
- 5 گھنٹے قبل

سابق وزیر اعظم حسینہ واجدحکومت کا تختہ الٹنے والے طالبعلم رہنما نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے تیار
- 2 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی:بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، نیوزی لینڈ کو 237 رنز کا ہدف
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کا دورہ آذربائیجان،مختلف مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط
- 4 گھنٹے قبل

جرمنی کے انتخابات میں فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد
- ایک گھنٹہ قبل

آرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا یہ سمجھ آ جائے تو آدھا مسئلہ حل ہوجائے، جسٹس جمال مندوخیل
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے