Advertisement

پاکستان نے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں : عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد: نیشنل ہیلتھ سروسز کے وزیرعبدالقادرپٹیل نے کہاہے کہ پاکستان نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے ایک مربوط حکمت عملی کے تحت موثراقدامات کئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 19th 2022, 7:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان نے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں : عبدالقادر پٹیل

تفصیلات کے مطابق برلن میں عالمی صحت کی سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حالیہ سیلاب کے باوجود ملک میں صحت کانظام بری طرح متاثر ہوا۔

 انہوں نے کہا کہ حکومت بچوں کو معذوری سے بچانے اورپولیو کے خاتمے کے ٹاسک کی تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔

اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے کینیڈا میں بیمار بچوں کے لئے چائلڈگلوبل ہیلتھ ہسپتال کے صدرڈاکٹر زلفی بھٹہ نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے خلاف کامیابی ناقابل یقین ہے تاہم حالیہ چیلنجوں کی وجہ سے وائرس پھیلاہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر