الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد محمد حفیظ کا ٹویٹ بھی سامنے آگیا

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 21st 2022, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاندار کھلاڑی محمد حفیظ نے عمران خان کی نااہلی کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے
انہوں نے ٹویٹ میں کپتان کی جم کر تعریف کی ، انہوں نے لکھا کہ " اب دنیا کو دکھا دو کہ اپ دنیا کے بہترین چیمپیئن ہیں" ،
Ground is even now….. @ImranKhanPTI show the world a real champion of U.. best wishes ?? pic.twitter.com/ENtgvOZhSj
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) October 21, 2022
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے آج توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے ، ،جس کے بعد پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور حالات کشیدہ ہوگئے ہیں

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






