پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی میں بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا
پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی اجلاس میں بھارت کی جانب سے بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا۔


ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ممبئی میں اجلاس میں پاکستان مخالف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، بھارت کا اقوام متحدہ کی اہم کمیٹی کا غلط استعمال کرنا افسوسناک ہے، بھارت نے عالمی برادری کو پاکستان کے کردار کے بارے میں گمراہ کیا۔
عاصم افتخار نے مزید کہا کہ بھارت کی ہتک آمیز حرکتیں اقوام متحدہ کی کمیٹی کے مینڈیٹ کو نقصان پہنچاتی ہیں جو قابل مذمت ہیں، بھارت نے جان بوجھ کر ممبئی حملہ کیس کی عدالتی کارروائی کو روک رکھا ہے۔
ترجمان کا اپنے بیان میں مزید کہنا ہے کہ بھارت صرف پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے بین الاقوامی فورمز پر سیاست کرتا ہے، بھارت اپنی اور دوسرے ممالک کی سرزمین پاکستان مخالف استعمال کررہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان کے اندر تخریب کاری میں ملوث تھا، کلبھوشن کی دہشتگرد سرگرمیاں بھارت کے ملوث ہونے کا زندہ ثبوت ہیں، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ بھی بھارت کا تعاون مشہور ہے۔

حالیہ مون سون بارشوں سےملک میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ رپورٹ جاری
- 13 hours ago
خیبر پختونخوا اسمبلی: خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نےٹاس جیت لیا
- 11 hours ago

پنجاب میں آج مزید بارش کی پیشگوئی،اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان
- 31 minutes ago

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- an hour ago

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- 13 hours ago
بھارتی ریاست آسام میں آسمانی بجلی گرنے 19 افراد جاں بحق
- 11 hours ago

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکے لیےتمام ادارے این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں،وزیراعظم
- 14 hours ago

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 37 minutes ago

پاکستان کیلئے تاریخ ساز دن، سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- an hour ago

کراچی :پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے گینگ کے 3 ڈاکوؤں گرفتار
- an hour ago

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago

یوکرین پارلیمنٹ نے جنگ کے دوران یولیا سویریدینکو کو وزیر اعظم نامزد کر دیا
- an hour ago