کوہاٹ: 2011 میں کالا خیل درہ آدم خیل سے اغواء ھونے والے شانگلہ کے سولہ مزدوروں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 10th 2021, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں 29 ستمبر 2011 میں شانگلہ کے 16 مزدورں لاپتہ ہو گے تھے جن کی باقیات آج تور چپر جواکی کے پہاڑی علاقے میں اجتماعی قبر سے برآمدہوئے ہیں ۔ریسکیو کی جانب سے اپریشن مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ اجتماعی نماز جنازہ شانگلہ میں ادا کی جاۓ گی ۔
یاد رہے کوہاٹ ہی میں ’جواکی‘ کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012 میں اجتماعی قبروں سے 50 سے زائد لاشیں ملی تھیں۔

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 10 منٹ قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 14 منٹ قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات