جیکب آباد : جیکب آباد میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 11th 2021, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ، گڑھی خیرو میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق تصادم کٹوہر اور جلبانی برادری کے درمیان دیرینہ دشمنی کے باعث ہوا۔ فائرنگ سے کٹوہر قبیلے کے 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ جلبانی قبیلے کے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو ئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچوں سمیت 8 افراد شامل ہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اپنے تحویل میں لے لیا ہے ۔
پولیس کے مطابق کٹوہر قبیلے کے جاں بحق افراد کا سول ہسپتال گڑھی خیرو اور جلبانی قبیلے کے جاں بحق افراد کا شہدادکوٹ سے پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







