Advertisement

جیکب آباد : دوگروپوں میں تصادم ،8افراد جاں بحق

جیکب آباد : جیکب آباد میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 11th 2021, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ،   گڑھی خیرو میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق  تصادم کٹوہر اور جلبانی برادری کے درمیان دیرینہ دشمنی کے باعث ہوا۔ فائرنگ سے کٹوہر قبیلے کے 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق  جبکہ   جلبانی قبیلے کے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون  زخمی ہو ئی۔پولیس  کے مطابق  جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچوں سمیت 8 افراد شامل ہیں۔ پولیس نے  جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اپنے تحویل میں لے لیا ہے ۔

پولیس کے مطابق  کٹوہر قبیلے  کے  جاں بحق افراد کا سول ہسپتال گڑھی خیرو اور جلبانی قبیلے کے جاں بحق افراد کا  شہدادکوٹ سے پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی