Advertisement

کراچی میں سمندر کنارے خواتین کی موٹر بائیک ریلی

ریلی میں 400 سے زائد خواتین موٹر بائیکرز نے حصہ لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 22 2023، 8:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں سمندر کنارے خواتین کی موٹر بائیک ریلی

کراچی: شہر قائد میں منعقد کی جانے والی موٹر بائیک ریلی میں 400 سے زائد خواتین موٹر بائیکرز نے حصہ لیا۔
 
ریلی کا حصہ بننے والی خواتین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایسے ایونٹ سے ہمارے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور دوسروں تک ایک مثبت پیغام بھی جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement