کسی گرل فرینڈ نے کبھی ان سے جھوٹ بولا؟

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 26th 2023, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی اداکاررنبیر کپور کی نئی فلم کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران رنبیر نے بہت سی چیزوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔
میڈیا سے بات چیت کے دوران آر کے سے پوچھا گیا کہ کیا ان کی کسی گرل فرینڈ نے کبھی ان سے جھوٹ بولا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے صحافی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، "وو تو پتا نہیں اگر کبھی پتا چلا لیکن یہ پتا چلا ہے کے آپ مکار ہو"۔
رنبیر کپور جو کہ اب عالیہ بھٹ سے شادی کرچکے ہیں اس سے قبل دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ اپنے تعلقات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے تھے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





