پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 29th 2023, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوراً کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمت میں 35، 35 روپے اضافے کی خبر عوام کو سنائی ہے، جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیز ل کی قیمت میں 18روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے.
قیمتوں کا اطلاق فوراً کر دیا گیا ہے جبکہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرو ل 249روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 262روپے 80پیسے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے ، کیروسین آئیل 189 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیز ل 187روپے فی لیٹر ہو گیا ہے ۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






