Advertisement
تجارت

پنجاب کے مخلتف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی

پنجاب کے مخلتف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی، گوجرانوالہ میں صرف 20 فیصد پیٹرول پمپس پر  پیٹرولیم مصنوعات دستیاب ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 29 2023، 2:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے مخلتف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی

پنجاب کے مخلتف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی، گوجرانوالہ میں صرف 20 فیصد پیٹرول پمپس پر  پیٹرولیم مصنوعات دستیاب ہیں۔

اس کے علاوہ رحیم یار خان میں بھی پیٹرول پمس پر  پیٹرولیم منصوعات کی سپلائی بند ہے۔ بہاولپور میں چند کھلے  پیٹرول پمپس پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

ادھر سیالکوٹ میں بھی بیشتر  پیٹرول پمس بند ہیں جبکہ کھلے پیٹرول پمپس پرشہریوں کا بے پناہ رش ہے۔

فیصل آباد میں بھی پیٹرول پمس پر موٹر سائیکل سواروں کا رش ہے۔

پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کم آرہی ہیں جس کی وجہ سے سپلائی متاثر ہے۔

اس معاملے پر متعلقہ حکام کا ردعمل فی الحال سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 5 گھنٹے قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 6 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر