اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ویکسین 100فیصد کورونا سے نہیں بچاتی اس لئےویکسین لگانے کے بعد بھی احتیاط نہیں چھوڑنی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک کے بڑے شہروں میں ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا رہا اور شہری ماسک کا استعمال بالکل نہیں کر رہے۔انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے باوجود ہوٹل بھی کھلے ہیں اور ٹرانسپورٹ بھی۔
ایس او پیز پر عمل کر کے کورونا سے بچا جا سکتا ہے لیکن عوام کرونا سے بچنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔ملک میں انتہائی نگہداشت کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جبکہ کورونا کے 4200 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کرونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے ایس او پیز پر عمل کرنا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ جون میں جب بیماری زور پر تھی تو 3300 کیسز تھے، اب ہیلتھ ورکرز پر پریشر زیادہ ہے، تشویشناک حالت والے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 8 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 12 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 13 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 11 hours ago






