ویب ڈیسک : پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ گلوکار سجاد علی نے حمد ’سنوار دے‘ کی ویڈیو جاری کردی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 14th 2021, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر گلوگار سجاد علی نےاپنی 26 سال پرانی حمد دوبارہ ریلیز کردی ۔ حمد ’سنوار دے‘ ان کے 1995 میں ریلیز ہونے والے البم ’سنڈریلا‘ میں شامل تھی تاہم اب طویل مدت بعد گلوکار نے پاکستان کے سرکاری چینل کے اشتراک سے ویڈیو کی صورت میں پیش کیا ہے۔
اس حمد کے موسیقار سجاد علی خود ہیں جبکہ حمد کے بول بھی سجاد علی نے خود تحریر کیے ہیں۔ گلوکار نے اس ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب ساٹ ٹوئٹر پر بھی شئیر کیا ہے ، رمضان المبارک کی مناسبت سے سجاد علی کی اس حمد کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے ۔
Sanwaar de! @PTVHomeOfficial pic.twitter.com/2p44G51Yzv
— Sajjad Ali (@sajjad_official) April 12, 2021

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



