Advertisement
تجارت

مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کیلئے بری خبر

ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 53 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا، گھریلو سلینڈر 136 روپے 6 پیسے اور کمرسل سلینڈر 525 روپے مہنگا ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2023, 1:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگائی  کی ستائی  ہوئی عوام کیلئے بری خبر

اورگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 53 پیسے اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 278 روپے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 136 روپے 6 پیسے اضافے سے 3277 روپے 73 پیسے مقرر کا ہوگیا جو فروری میں 3 ہزار 141 روپے 67 پیسے کا تھا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کے کمرشل سلینڈر کی قمیت بھی 525 روپے بڑھ گئی جس کے بعد کمرشل سلینڈر 12 ہزار 86 روپے سے بڑھ کر 12 ہزار 611 روپے کا ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی سرکاری پیداواری قیمت میں 9799 روپے فی میٹرک ٹن اضافہ ہوگیا جس کے بعد نرخ ایک لاکھ 85 ہزار 933 سے بڑھ کر ایک لاکھ 95 ہزار 733 روپے ہوگئے۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 8 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک