وزیر اعظم پاکستان نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت
رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں کوئی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے،شہباز شریف


وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رواں سال موسمِ گرما میں بجلی کی فراہمی اور پاور سیکٹر کے مختلف منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا ۔اجلاس کو رواں سال موسمِ گرما میں بجلی کی متوقع طلب و فراہمی اور لوڈمینجمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. اجلاس کو حکومت کے 10 ہزار میگاواٹ سولرائیزیشن منصوبے پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
اجلاس میں شہباز شریف نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران سحور و افطار میں کوئی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے
اجلاس کو بتایا گیا کہ حکومت سرکاری عمارتوں کی سولرآئیزیشن کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے اور منصوبے کی تکمیل معینہ مدت میں یقینی بنائی جائے گی.
مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری کے متعلق مجوزہ پالیسی آئندہ ہفتے کابینہ اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کر دی جائے گی. اسی طرح الیکٹرک بائیکس کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے پالیسی بھی حتمی مراحل میں ہے جس کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے.

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام انٹرا ائیرپورٹ کرکٹ ٹورنامنٹ،لاہور کی ٹیم چیمپئن قرار
- 15 hours ago

امریکا کی تاریخ میں پہلی بارایک مسلمان نے بطور نیویارک میئر میدان مار لیا
- 39 minutes ago

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالسلام جاں بحق
- 12 hours ago

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ
- 14 minutes ago

آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی،سوریا کمار یادو،حارث رؤف،صاحبزادہ فرحان کوسزائیں سنادی گئیں
- 14 hours ago

افغانستان سے صرف ایک ہی مطالبہ ہےکہ آپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو،اسحاق ڈار
- 10 hours ago

پہلا ون ڈے: گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پروٹیز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 hours ago

عراق پر امریکی حملے کے ماسٹرمائنڈ سابق نائب صدر ڈک چینی انتقال کر گئے
- 15 hours ago

ورجینیا اور نیو جرسی تک ڈیموکریٹک پارٹی کو نمایاں کامیابی حاصل، غزالہ ہاشمی امریکا کی پہلی مسلم نائب گورنر بن گئیں
- 27 minutes ago

صدر مملکت کی قطری وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پراتفاق
- 11 hours ago

حکومت 27ویں آئینی ترمیم خود لا رہی ہے، اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے،اسحاق ڈار
- 12 hours ago

شیخ رشید کو عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمرہ کیلئے جانے سے روک دیا گیا
- 19 minutes ago










