مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک دم 2700روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2023, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 27 ڈالر اضافے کے بعد 1837 ڈالرز ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ کی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے دام میں ایک دم برا اضافہ دیکھا گیا۔
بدھ کے روز صرافہ بازاروں می ایک تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونا 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب چاندی کے بھاؤ 2080 روپے فی تولہ اور 1783 روپے فی 10 گرام پر مستحکم رہی۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






