Advertisement
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ہیڈ کوارٹرز انجینئرنگ ڈویژن کا دورہ

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیڈ کوارٹرز انجینیئرز ڈویژن کا دورہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2023, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ہیڈ کوارٹرز انجینئرنگ ڈویژن  کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پاک آرمی اربن ریسرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے دوران کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔

آرمی چیف نے ریسکیو ٹیم کے ارکان سے بھی ملاقات کی، آرمی چیف نے زلزلے میں ریسکیو کی کوششوں کے دوران ان کی پیشہ وارانہ مہارت اور قابل تعریف کام کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکی اور شام کے ساتھ ہمارے پائیدار اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت اور خاص طور پر بحران کے وقت مدد کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 17 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا